ضلعی پولیس کے جوان اور افسران نیشنل ایکشن پلان کو ضلع بھر میںکامیاب بنانے کے لیے مزید بہتر ی لائیں،ڈی پی اواوکاڑہ
پیر 20 مئی 2019 18:17
(جاری ہے)
ڈی پی او اطہر اسماعیل نے ایس ایچ او اے ڈویژن انسپکٹر قلب سجاد کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع کے دیگر پولیس افسران وملازمین انسپکٹر قلب سجاد کی طرح معاشرہ کو امن وامان فراہم کرنے کے لیے ایسی ہی بھر پور کارروائی سرانجام دیں ۔انہوں نے نیشنل ایکشن پلان کی عملداری کے سلسلہ میں سٹی سرکل پولیس بالخصوص تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کار کردگی لائق تحسین قرار دیا۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت جن لوگوںنے کرایہ داری ایکٹ کے تحت تھانہ ہذا میں کوائف درج نہیں کروائے ان کے خلاف سب سے زیادہ کارروائیاں کی گئی ہیں ۔ڈی پی او اطہر اسماعیل نے کہا کہ ضلعی پولیس ضلع بھر میں امن او مان کے قیام کے حوالے سے مکمل متحرک ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.