وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدار کا سینئر صحافی آغا محمد اکبر کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 20 مئی 2019 20:38

وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدار کا سینئر صحافی آغا محمد اکبر کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ہیڈ آف میڈیا ڈیپارٹمنٹ اور سینئر صحافی آغا محمد اکبر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداش کرنے کی تو فیق عطا کرے۔