ریلوے کے گریڈ21کے دو افسروں کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

پیر 20 مئی 2019 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) ریلوے حکام نے گریڈ21کے دو افسروں کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ظفر اللہ کلوڑ کو فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے ہیڈ کوارٹراور دوست علی لغاری کو ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ہیڈ کوارٹر لگادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :