سگیاں پل ‘ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پیر 20 مئی 2019 23:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) شاہدرہ کے علاقے سگیاں پل پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

حادثہ تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا تھا۔ ٹرک ڈرائیور موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ متوفی کی شناخت عدنان نام سے ہوئی ہے۔ متوفی عدنان فیروز والا کا رہائشی تھا۔