امریکہ: چھوٹا طیارہ دریا میں گر کر تباہ: چار افراد ہلاک ، ایک کینیڈی،تین امریکی سیاح شامل
پیر 20 مئی 2019 23:19
(جاری ہے)
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دریا برد ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح شامل ہیں، چاروں افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں۔
پرائیوٹ طیارے نے معروف تفریح گاہ روا?ٹن سے ٹروجیلو کے لیے پرواز بھری تھی، پائلٹ کینیڈی شہری پیٹرک فورسیٹھ تھا جنہوں نے ٹروجیلو میں تفریح گاہ بنائی تھی اور اپنے ساتھ طیارے میں 3 امریکی سیاحوں کو اسی مقام پر لے جارہے تھے۔ٹروجیلو میں سیاحتی مقام کے قیام پر طیارے کے پائلٹ پیٹرک فورسیٹھ کے ساتھ مقامی انتظامیہ کا تنازع چل رہا تھا تاہم طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے بعد ہی اصل وجہ سامنے ا?سکے گی۔ سول ایوی ایشن نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.