دوبڑوں کو چھوڑ دیا جائے تو اپوزیشن کے غبارے سے ہوانکل جائے گی‘صمصام بخاری
جس اے پی سی کی صدارت مولانا فضل الرحمن کرینگے اس کی کریڈیبلٹی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں عمران کرپشن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے، کرپشن ختم کرنے کیلئے چھوٹے آپریشن کی نہیںمیجر سرجری کی ضرورت ہے افطار پارٹی 2013 کی سندھ تمہارا پنجاب ہمارا ڈیل کی کڑی ہے‘ صوبائی وزیر کا اپوزیشن کی اے پی سی پر رد عمل
پیر 20 مئی 2019 23:29
(جاری ہے)
کاش اس افطار ڈنر کے شرکاء ایک دوسرے سے پیٹ پھاڑنے اور گھسیٹنے کا بھی ذکر کرلیتی-صوبائی وزیر نے کہا کہ اسے پی سی کی اہمیت محض اتنی ہی ہے کہ اگر آج دو بڑوں کو چھوڑ دیا جائے تو اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔
اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک سے نواز لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی رہی سہی ساکھ بھی کھو دے گی۔ قوم سب چوروں کا اکٹھے مل کر شور مچانا دیکھ رہی ہے۔ ان کا اصلہ مسئلہ ملک سے فرار اور کیسوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان صحیح کہتے ہیں کہ ملک توڑنے والے عناصر اب اکٹھے ہو جائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کریشن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ درحقیقت ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے چھوٹے آپریشن کی نہیں بلکہ میجر سرجری کی ضرورت ہے۔ کیونکہ دونوں پارٹیوں کی اپنی پارٹی کی منی لانڈرنگ سے متعلق میڈیا میں آ نے والے حقائق چشم کشا ہیں۔ ان حقائق کی روشنی میں نیب جب سابق حکمرانوں کے خلاف شکنجہ کسنے لگتی ہے تو یہ لوگ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق چیخنے چلانے لگتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.