ورلڈکپ سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر جنید خان کی جانب سے انوکھے احتجاج کے بعد”یوٹرن“
پیسر نے ٹوئٹ میں منہ پر ٹیپ لگی تصویر لگاتے ہوئے تحریر کیا کہ ’میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے‘
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2019 22:47
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے پہلے اعلان کردہ سکواڈ میں جنید خان شامل تھے تاہم دورہ انگلینڈ میں ناقص کارکردگی کے باعث سلیکٹرز نے جنید خان کو ڈراپ کرکے حیران کن طور پر وہاب ریاض کو جگہ دیدی ۔
یاد رہے کہ جنید خان کو انگلینڈ کےخلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز میں 2 میچ کھلائے گئے تھے جس میں انہوں نے 18 اوورز میں 142 رنز کے عوض صرف 2 وکٹیں حاصل کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.