ڈولفن پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ ، منظوری کیلئے کمیٹی تشکیل
منگل 21 مئی 2019 00:15
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق سابق دور حکومت میں بننے والی ڈولفن فورس کی یونیفارم کی ایک تو قیمت بہت زیادہ ہے اور دوسرا موسم کی شدت میں اہلکاروں کیلئے غیر موزوں تھی جس کو دیکھتے ہوئے اس یونیفارم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ انہوں نے کہا کہ اس کی حتمی منظوری آئی جی پنجاب کے بنائے گئے ایگزیکٹیو بورڈ میں دی جائیگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پولیس رسپانس یونٹ اور سپیشل آپریشن یونٹ کی یونیفارم بھی تبدیل کرنے کی تجاویز دی جائیں گی تاہم یونیفارم تبدیلی کا معاملہ پولیس ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلے پر منحصر ہو گا جس کا اجلاس آئندہ ہفتے منعقد کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.