سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کیوں چپ تھے ؟
مسلم لیگ ن نے ابھی بھی عدالت سے ضمانت کی اُمید لگا رکھی ہے۔ نجم سیٹھی
سمیرا فقیرحسین منگل 21 مئی 2019 11:34
(جاری ہے)
لیکن گنجائش بھی پوری نہیں نکلی، تھوڑی سی نکل آئی، اب جب چھ ہفتے ختم ہو گئے اور نواز شریف کو واپس جیل جانا پڑا تو اب ہم نے دیکھا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بیان بازی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
اب ملاقاتیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ حالانکہ یہ ملاقاتیں چھ ماہ یا تین ماہ پہلے بھی ہو سکتی تھیں۔ مولانا فضل الرحمان چیخ چیخ پر ان کو پُکارتے رہے اور ان کو کہتے رہے کہ آپس میں ملو، بیٹھو کچھ بات کریں لیکن نہیں ، کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی بھی ایسی ہی صورتحال ہے، ان کا خیال ہے کہ وہ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے اپیل کریں گے اس کے بعد دیکھنا ہو گا کہ کیا ہوتا ہے۔ اگر ضمانت نہیں ملی سپریم کورٹ جائیں گے اور اگر مل گئی تو نیب ان کی ضمانت کو چیلنج کر دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سلسلہ ابھی چلے گا ۔ لیکن اگر ان کو ضمانت مل گئی تو ہو سکتا ہے کہ احتجاج ویسے نہ ہو۔ کیونکہ جب نواز شریف وطن واپس آ رہے تھے تو کہاگیا کہ سڑکوں پر نکلو اور ائیرپورٹ چلو لیکن تب شہباز شریف کہیں بات کرر ہے تھے لہٰذا انہوں نے کہا کہ ائیرپورٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے بس گھروں سے نکلو اور چُپ کر کے گھر واپس آ جاؤ۔ ہو سکتا ہے کہ میرے ن لیگ والے دوستوں کو میری بات پسند نہ آئے لیکن سچ تو سچ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.