صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی وزیر علی محمد مہر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

منگل 21 مئی 2019 12:27

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی وزیر علی محمد مہر کی وفات پر گہرے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد مہر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ صدر مملکت نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔