Live Updates

وزیرِ اعظم کا وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 21 مئی 2019 14:06

وزیرِ اعظم کا وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2019ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غم زدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات