بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس کا اظہار

منگل 21 مئی 2019 14:40

بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کے انتقال پر اظہارِ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔ بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔