صدر پاکستان کے خلاف درخواست کی سماعت
احکامات کے باوجود صدر پاکستان کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت کا اظہار برہمی
میاں محمد ندیم منگل 21 مئی 2019 14:04
(جاری ہے)
جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ جواب آنے پر دیکھنا ہو گا کہ عارف علوی آرٹیکل 62 پر پورے اترتے ہیں یا نہیں‘درخواست گزار عظمت ریحان نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عدالتی ریکارڈ میں جعلسازی کرنے والا ملک کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے؟درخواست گزار عظمت ریحان کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے 1977 ءمیں دائر سول سوٹ کے ریکارڈ میں جعل سازی کی، موجودہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے بھی عارف علوی کے خلاف حکم جاری کیا تھا، انہوں نے خود کو علویہ تبلیغ ٹرسٹ کا ’کو ٹرسٹی‘ ظاہر کیا، ہاکس بے پر نمک بینک کے دعوے میں خود کو ’ٹرسٹی‘ ظاہر کیا. درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ 1977ءسے عدالت میں زیر سماعت کیس میں تین بار عارف علوی نے حلف نامہ میں غلط بیانی کی، انہوں نے جعلی دستاویزات پر ہاکس بے میں 1810 ایکڑ زمین کے کیس کا فیصلہ اپنے حق میں کرایا، عدالتی ریکارڈ میں جعل سازی کرنے والا ملک کا صدر نہیں بن سکتا، صدر پاکستان عارف علوی کو نااہل کرنے کا حکم دیا جائے. انہوں نے خود کو علویہ تبلیغ ٹرسٹ کا ’کو ٹرسٹی‘ ظاہر کیا، ہاکس بے پر نمک بینک کے دعوے میں خود کو ’ٹرسٹی‘ ظاہر کیا. درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ 1977ءسے عدالت میں زیر سماعت کیس میں تین بار عارف علوی نے حلف نامہ میں غلط بیانی کی، انہوں نے جعلی دستاویزات پر ہاکس بے میں 1810 ایکڑ زمین کے کیس کا فیصلہ اپنے حق میں کرایا، عدالتی ریکارڈ میں جعل سازی کرنے والا ملک کا صدر نہیں بن سکتا، صدر پاکستان عارف علوی کو نااہل کرنے کا حکم دیا جائے.
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.