وزیردفاع پرویز خٹک کا وفاقی وزیر سردارعلی محمد مہر کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 21 مئی 2019 15:01

وزیردفاع پرویز خٹک کا وفاقی وزیر سردارعلی محمد مہر کے انتقال پر اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) وزیردفاع پرویز خٹک نے وفاقی وزیرنارکوٹکس کنٹرول سردارعلی محمد مہر کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :