سپریم کورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے کے تبادلے سے متعلق کیس نمٹادیا
منگل 21 مئی 2019 17:54
(جاری ہے)
یادرہے کہ اورنج ٹرین لائن منصوبے کے تعمیراتی کام کے سلسلے میں محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف مقدمات درج کئے تھے جس کی روشنی میں ڈی جی کاتبادلہ کردیا گیا تھا جس کیخلاف ڈی جی آمنہ عامر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
منگل کوسماعت کے دورا ن جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہاکہ ڈی جی ایل ڈی اے کو ان کے گریڈ کے مطابق پوسٹ دے کرعدالتی فیصلے پر عمل کیا جائے اورانہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ نہ بنایا جائے، عدالت نے محکمہ اینٹی کرپش کو ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف درج مقدمات واپس لینے کابھی حکم جاری کرتے ہوئے قراردیا کہ اگراس معاملے میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی تو متعلقہ حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.