وزیر اعظم کے پی کے میں 21اکتوبر کو نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے
صدر مملکت 27اکتوبر کو اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے
منگل 21 مئی 2019 20:59
(جاری ہے)
وزیر کھیل عاطف خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیرا عظم عمران خان 21اکتوبر کو خیبرپختونخواہ میں 10 سال بعد نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے جس میں 25مختلف کھیلوں کے مقابلے ہونگے اور اس ایونٹ میں 9ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے واضح رہے کہ خیبرپختونخواہ میں نیشنل گیمز کے ایونٹ کیلئے 17کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.