وزیراعلیٰ کا نیا کارنامہ، محکمہ بلدیات میں گریڈ 16 کی خاتون ملازم کیلئے نئی پوسٹ نکال کر ڈائر یکٹر فنانشل ایڈوائزر تعینات کر دیا
منگل 21 مئی 2019 21:43
(جاری ہے)
جس کی مثال محکمہ بلدیات میں گریڈ 16 کی خاتون ملازم مریم جعفری کو سینئر پوسٹ پر تعینات کرنے کے لئے ایوان وزیر اعلیٰ میں باقاعدہ نئی پوسٹ نکالی اور مریم جعفری کو اس پوسٹ پر ڈائر یکٹر فنانشل ایڈوائزر تعینات کر دیا۔ مریم جعفری جس کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بعض رشتہ دار اس کے سفارشی ہیں اور اس دبائو میں وزیر اعلیٰ نے مریم جعفری کو نوازنے کے لئے نہ صرف ایوان وزیر اعلیٰ میں اضافی پوسٹ کری ایٹ کی بلکہ مریم جعفری کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں ان کے گریڈ کو بھی چھپایا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.