لاہور،خزانے پر ہاتھ صاف کرنیوالے’’ٹرپل شاہوں‘‘ کو بھی پکڑا جائی: خر م نواز گنڈا پور
شہباز شریف کو ضمانت نہ ملتی تو کھربوں روپے کی کرپشن انکوائریاں ٹھپ نہ ہوتیں ھ*بجلی،گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا تو مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا: سیکرٹری جنرل
منگل 21 مئی 2019 23:28
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ اس امر میں کوئی شُبہ نہیں کہ سابق حکمرانوں کی لوٹ مار اور بے تحاشا قرضے لینے کی وجہ سے ملکی معیشت کا بھٹہ بیٹھا۔
موجودہ حکومت عوام پر بوجھ ڈالے بغیر معیشت کو ٹھیک کرنے کی پالیسی اختیار کرے۔مہنگائی میں ہوشرباء اضافہ نے غریب کا چولہا ٹھنڈا کر دیا ہے،حکومت مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت تادیبی اقدامات برئوے کار لائے۔انہوں نے کہا کہ بجلی،گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی خبریں آ رہی ہیں اگر یہ اضافہ ہوا تو مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا،عوام میں مہنگائی کا مزیدبوجھ اٹھانے کی سکت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.