سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں وفد (آج) اسلام آباد میں سی ڈی اے کے واٹر چینل کا دورہ کرے گا

بدھ 22 مئی 2019 12:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینر سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں وفد (آج) جمعرات کو اسلام آباد میں سی ڈی اے کے واٹر چینل کا دورہ کرے گا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے وفد میں وزیر مملکت زرتاج گل، سینیٹر محمدعلی سیف اور سینیٹر شیخ سعید شامل ہونگے۔