عیدالفطر کیلئے نئے سٹیج ڈراموں کی تیاریوں کا آغاز

بدھ 22 مئی 2019 15:40

عیدالفطر کیلئے نئے سٹیج ڈراموں کی تیاریوں کا آغاز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) لاہو ر میں عیدالفطر کے حوالے سے نئے سٹیج ڈراموں کیلئے ڈرامہ پروڈیوسرز نے تیاریاں شروعکر دیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تھیٹر کے نامور فنکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کیلئے دبائو کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سال سٹیج ڈراموں کی مجموعی لاگت گذشتہ برس کی نسبت دوگنا ہو جائے گی، دوسری جانب فنکاروں نے بھی اپنے معاوضوں میں اضافہ کا اعلان کر رکھا ہے۔