لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 22 مئی 2019 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر156 اور برائلر گوشت238 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن84روپے میںفروخت ہوئے۔