حضرت علی کا یو م شہادت بھر پور مذہبی عقیدت سے منانے کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جائے، ڈپٹی کمشنر
بدھ 22 مئی 2019 18:20
(جاری ہے)
ر یسکیو 1122کی جا نب سے ایمبو لینس و رضا کار جلو س کے ساتھ ساتھ رہیں۔
انہوں نے واسا اور آر ڈ بلیو ایم سی کے ارکا ن کو کہا کہ جلوس روٹس پر صفائی کے انتظا مات اور پانی کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے مز ید کہا کہ جلوس جو کہ مو ہن پورہ سے فوارہ چوک تک رہے گا اسلئے اس سے قر یب ترین ہو نے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال کو عملہ چو بیس گھنٹے ڈیوٹی پرموجودہوں اورایم ایس خود بھی اس دوران ہسپتال میں موجودر ہیںاور دیگر ہسپتال اپنا عملہ ایمبو لینس کے ساتھ ر کھیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میںیوم شہادت حضرت علی ؑ کے انتظا مات کے سلسلے میں منعقد ہ جائزہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میںایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جمال،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال، ڈی او سو ل ڈ یفنس طا لب حسین ، سی او میو نسپل کا ر پو ر یشن خواجہ عمران رضا،ڈائریکٹر 1122 ڈاکٹر عبد الرحمن ،سپیشل برانچ ، آئیسکو، واسا اور راولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کے علاوہ دیگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے نما ئندگان نے شرکت کی۔شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر نے مز ید کہا کہ معا شر ے میںقیا م امن کے لئے اراکین امن کمیٹی کے ساتھ ساتھ ہر فر دکو اپنا کردار ادا کر نے کی ضرورت ہے۔اس سلسلے میںمو جو دہ حالات کے پیش نظر شہر یوں کو محفو ظ و پرامن ما حو ل فر اہم کر نے کے لئے تما م سر کا ری محکمے بھی اپنا کرادر ادا کر تے ہو ئے مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیںتا کہ اس مقدس مو قع پر بھی محبت ورواداری اور صبر و برداشت کی فضا کو پروان چڑھاکر امن و امان قائم کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.