یوم شہادت حضر ت علی ؓ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے، ڈی پی او چکوال
بدھ 22 مئی 2019 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشتبہ افرادکے بارے میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں ۔
اے ڈی سی جی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ جلوس کے راستوں پر سٹریٹ لائیٹس صفائی اوردیگر انتظامات کو یقینی بنائے گی ۔ایم پی اے آسیہ امجد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں علماء کرام امن و امان کے قیام کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ۔اجلاس سے صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی ،مولانہ عبدالعلیم نقشبندی ،چوہدری محمد علی ،سید جمیل حید ر شاہ ،پیر عبدالشکور نقشبندی و دیگرعلماء کرام نے اپنے خطابات میں انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے رمضان المبارک میں اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور اپنی طرف سے آیندہ بھی بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.