بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں

بدھ 22 مئی 2019 20:21

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ ..
بشکک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) سشما سوراج کی بوکھلاہٹ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیںسامنے آنے والی وڈیو میں ان کو جگہ تبدیل کرتے دیکھا گیا ۔واضح رہے کہ دونوں وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان میں موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :