کانز فیسٹیول‘ خواجہ سراؤں کی زندگی پر مبنی پاکستانی فلم ’’رانی‘‘ کی نمائش
فلم کا مرکزی کردار ’’رانی‘‘ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل اور اداکارہ کامی سڈ نے نبھایا ہے
بدھ 22 مئی 2019 20:33
(جاری ہے)
خواجہ سرا ماڈل اور اداکارہ کامی سڈ نے اپنی فلم ’رانی‘ کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 'میں اپنے جذبات کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی۔
کامی سڈ ماڈلنگ اور اداکاری کے ساتھ ساتھ ایک سماجی کارکن بھی ہیں۔ وہ اپنے ادارے’’سب رنگ‘‘ کے زریعے خواجہ سراؤں کو بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتی ہیں۔کامی نے بتایا کہ حال ہی میں پاکستان میں فلم’’رانی‘‘ کی نمائش کی گئی جسے خواجہ سرا کمیونٹی کے لوگوں نے بھی دیکھا اور اسے بے حد سراہا گیا۔مختصر دورانیے کی پاکستانی فلم ’رانی‘ کو کئی بین الاقوامی ایوارڈز دیے جا چکے ہیں جن میں لاس اینجلس ایشین پیسیفک فلم فیسٹیول کا سپیشل جیوری ایوارڈ اور سان لوئی اوبسپو انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا بہترین نیریٹو شارٹ ایوارڈ بھی شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.