ڈی جی نادرا لاہور ریجن طاہر ثقلین بخاری کا ہیڈ کوارٹر تبادلہ

کرنل (ر) سہیل محمد کو ذمہ داری سونپ دی گئی

بدھ 22 مئی 2019 22:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) ڈائریکٹر جنرل نادرا لاہور ریجن طاہر ثقلین بخاری کا اسلام آباد تبادلہ کر دیا گیا ۔اسلام آباد میں تعینات کرنل (ر) سہیل محمد کو ڈی جی نادرا لاہور ریجن کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :