ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ دینے سی ڈی اے نے عملی اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے
28 مئی 2019 ئ کو منعقد ہونے والے اجلاس میں مختلف منصوبوں کی منظوری پر غور کیا جائے گا
بدھ 22 مئی 2019 23:18
(جاری ہے)
28 مئی 2019 ئ کو منعقد ہونے والے اجلاس میں مختلف منصوبوں کی منظوری پر غور کیا جائے گا۔
ان منصوبوں میں سیکٹر آئی14- کی ڈیویلپمنٹ کا PC-I،اسلام آباد کے سیکٹرE-12اور سیکٹر آئی15-کی ڈویلپمنٹ کے پیش کئے جانے والے نظر ثانی شدہPC-I کی منظوری ملنے کا بھی امکان ہے۔ اسی طرح پارک انکلیوکی ڈویلپمنٹ میں توسیعی مدت کی بھی منظوری حاصل کی جائے گی۔ اجلاس میں Shifting / Erection of Pedestrian Bridges in Islamabad کے PC-Iکے علاوہ 7th ایونیو پر خیابانِ سہر وردی کے ساتھ انٹرسیکشن کی تعمیر کا PC-Iبھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سی ڈی اے نے اس میٹنگ میں پیش کئے جانے والے بیشتر منصوبوں کے قانونی تقاضوں کے عین مطابق PC-Iتیار کر لیے ہیں۔ پہلی میٹنگ میں کچھ منصوبوں پر غور کیا گیا تھا تاہم بعض نظر ثانی شدہ PC-Iقانونی امور کے باعث رہ گئے تھے۔ 28مئی 2019 ?ئ کو ہونے والے اجلاس کے لیے اب تمام مطلوبہ قواعد کو چند ماہ کی ریکارڈ مدت میں پچھلے دو دہائیوں سے تعطل کی شکار ترقیاتی سرگرمیوں میں بھر پور اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.