Live Updates

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرائ کی شرکت

پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور ، مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

بدھ 22 مئی 2019 23:25

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سراہان کے علاوہ وزیر داخلہ، وزیر دفاع ، وزیر خزانہ اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات