بی آئی ایس پی ملتان ڈویژن میں مستحق خاندانوں کے لیے سہ ماہی امداد کا اجراء کر دیا گیا ہے، اشفاق احمد ہراج
بدھ 22 مئی 2019 23:52
(جاری ہے)
اس رقم کو وصول کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔خواتین اپنی پوری رقم کے حصول کے بعد گن کر تسلی کر لیں اور رسید ضرور وصول کریں۔POS ایجنٹ کی طرف سے کسی بھی قسم کی شکایت یا کٹوٹی کی صورت میں فوری طور پرہیلپ لائن 080026477قریبی بی آئی ایس پی تحصیل آفس میں رابطہ کر کے شکایت کا اندراج کروائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بی آئی ایس پی ملتان ڈویڑن کی ٹیم مستعد طریقے سے مانیٹرنگ کے فرائض سر انجام دے رہی ہے تاکہ خواتین کو ان کی رقم بنا کسی کٹوتی اور فراڈ کے مل سکے۔اس سلسلے میں خواتین کی رہنمائی اور آسانی کے لیے رقم کے حصول کے معلوماتی فلیکس تمام تحصیل دفاتر میں آویزاں کر دیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.