آصف علی زرادری چاہتے ہیں کہ اسمبلی قائم رہے لیکن عمران خان استعفیٰ دے دیں،معروف صحافی کا دعویٰ
پیپلز پارٹی حکومت کے موجودہ سیٹ اپ سے مطمئن ہیں ، نیب کیسز مسئلہ کر رہے ہیں،شاہد مسعود
عثمان خادم کمبوہ بدھ 22 مئی 2019 22:21
(جاری ہے)
شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی حکومت کے موجودہ سیٹ اپ سے مطمئن ہیں صرف نیب کیسز مسئلہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرادری کو آج نیب میں بلایا گیا تھا لیکن وہ اسلام آباد جانے کی بجائے کراچی چلے گئے ہیں اور آصف علی زرادری نے کہا ہے کہ ان کی صحت خراب ہے۔ یاد رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فارق ایچ نائیک نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری صحت خراب ہو نے کی وجہ سے کراچی منتقل ہو گئے ہیں اس لیے وہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب کو خط لکھ دیا گیا ہے اور اب آصف علی زرداری کل نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے آصف علی زرادری پہلے کہہ چکے ہیں کہ 23تاریخ کو بلائے جانے کے حوالے سے انہین خدشہ ہے کہ انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ نیب نے سابق صدر کو جعلی اکاؤنٹس کیس اور منی لانڈنگ کیس مین طلب کر رکھا ہے جن میں انہیں ابھی تک عبوری ضمانت ملتی آئی ہے لیکن 23مئی کو ہونے والی پیشی کے حوالے سے انہوں نے کہا تھا کہ انہیں لگ رہا ہے کہ اس بار انہین گرفتار کر لیا جائے گا اور اسی وجہ سے انہوں نے پارٹی کی ذمہ داری مکمل طور پر بلاول بھتو کو سونپ دی تھی اور کہا تھا کہ میرے خیال میں اب ہمارا آرام کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.