شیر میانداد نے ماں کی شان میں کلام سنا کر پروگرام کے میزبانوں اور شرکاء کو رونے پر مجبور کر دیا

جمعرات 23 مئی 2019 12:45

شیر میانداد نے ماں کی شان میں کلام سنا کر پروگرام کے میزبانوں اور شرکاء ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2019ء)نامور قول شیر میانداد نے ماں کی شان میں کلام سنا کر پروگرام کے میزبانوں اور شرکاء کو رونے پر مجبور کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامور قوال شیر میانداد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انتہائی دل سوز آواز میں ماں کی شا ن میں کلام پیش کیا جسے سن کر پروگرام کی میزبان فضاء علی اور شریک میزبان نسیم وکی، حسن مراد اور گوشی خان سمیت شرکاء اپنے ضبط پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ۔