میرا پہلا پیار شوبز ہے اور میں خود کو اس سے الگ نہیں کر سکتی ‘ دیدار
پرستاروں کی وجہ سے ہم سٹارز بنتے ہیں لیکن شاہ رخ طرز کے پرستاروںسے خوف آتا ہے ‘ انٹر ویو
جمعرات 23 مئی 2019 12:45
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ کسی بھی اداکار کی پہچان اس کے پرستاروں کی وجہ سے ہوتی ہے اور ہم انہی کی وجہ سے سٹارز بنتے ہیں لیکن بعض اوقات آپ کا شاہ رخ طرز کے پرستاروںسے پالا پڑتا ہے اور مجھے ان سے خوف بھی آتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گوجرانوالہ میں ایک مرتبہ پرستار نے آواز دی اور کہا کہ میری طرف دیکھو نہیں تو گیلری سے نیچے کود جائوں گا ۔ تھوڑی تاخیر ہونے پر وہ پرستار سچ مچ نیچے کود گیا۔ دیدار نے کہا کہ میری شادی بھی میرے ایک پرستار سے ہوئی ہے جو میرا ہر ڈرامہ دیکھنے کیلئے آتا تھا ۔ جب فون پر گفتگو ہوئی تو اس نے سلام کے بعد مجھ سے شادی کرو گی اور ہم دونوں ایک ہو گئے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.