پناہ گاہیں وزیراعظم کاانسان دوست منصوبہ ہے، جس کوپایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے وزیراعلی پنجاب کی انتھک کوششیں شامل ہیں،سردار محمد آصف نکئی
جمعرات 23 مئی 2019 14:33
(جاری ہے)
پناہ گاہوں کا قیام اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے۔
سابقہ ادوار میں عام آدمی کو بری طرح نظر انداز کیا گیا لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے ایجنڈے میںعام آدمی کی خوشحالی سر فہرست ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بہت جلد لاہور کے 6بڑے ہسپتالوں اورتمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بھی پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک اور وعدے کوپایہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.