اوکاڑہ،عمرہ ادائیگی کیلئے جانے والے پانچ افراد سعودی عرب میں روڈ حادثے کا شکار ہوگئے، ایک عورت سمیت تین افراد جاں بحق ،دو شدید زخمی
جمعرات 23 مئی 2019 15:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محلہ سردار گلزار پارک کے رہائشی جاوید اسکی بیوی رضیہ بی بی اپنے دو بیٹوں علی ،اسد اور کوٹ فتح جمال کی ایک عورت کے ہمراہ اکیس مئی کو سعودیہ پہنچے تمام افراد نے عمرہ ادائیگی کے بعد مکہ سے مدینہ بائی روڈ سفر شروع کیا ۔
ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ وادی پروا کے قریب ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں جاویداسکی بیوی رضیہ بی بی اور ایک بیٹا علی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ اسد اور نامعلوم عورت کی حالت سیرئس بتائی جاتی ہے۔ افسوس ناک حادثے کی اطلاع ملنے پرمحلہ بھر میں کہرام مچ گیا ۔مزید قومی خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.