صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 23 مئی 2019 15:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 15 سی16 روپے فی کلو، پیاز41سی43 روپے اور ٹماٹر24 سی26 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ192 سے 200 روپے، پالک13 سی14، بینگن22سی23 ، بھنڈی توری50سی53 ،کریلہ24سی26، گھیا کدو20سی22، مٹر82 سی85، اروی87سے 90 ، شملہ مرچ43 سی45 ، پھول گوبھی48 سے 50، بند گوبھی87سی90 ، شلجم48سی50 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔