اوکاڑہ،گھریلوجھگڑوں سے تنگ آکر 35سالہ مسیحی نوجوان نے خود کشی کرلی

جمعرات 23 مئی 2019 17:01

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) گھریلوجھگڑوں سے تنگ 35سالہ مسیحی نوجوان نے خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق نواحی گاوں 6فورایل کے رہائشی سیمعول مسیح نے روز روز کے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈالکر اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا پولیس نے اطلاع ملتے ہی کاروائی شروع کردی ھے۔