ڈیرہ اسماعیل خان،چیف ڈرگ انسپکٹر کے ڈیرہ شہراور سرکلر روڈ سمیت ہسپتال روڈ پر واقع مختلف میڈیکل سنٹر ز پر چھاپے
جمعرات 23 مئی 2019 17:04
(جاری ہے)
کوالیفائیڈ پرسن کی حاضری کو یقینی بنانے کے علاوہ دکان میں فریج اورٹمپریچر میٹرموجودگی بھی لازمی رکھیں ۔ان کا کہناتھا کہ جن دوافروشوں کے ڈرگ لائسنس زائد المیعاد ہوچکے ہیں وہ فوری طور پر ان کی تجدید کروائیں ۔
ڈرگ لائسنس کے بغیر ادویات کا کاروبار رضاکارانہ طور پر بند کردیں ورنہ ڈرگ ایکٹ کے تحت ان کی دکانیں مکمل سیل کی جائیں گی ۔انہوںنے دوافروشوں پر زور دیا کہ وہ ڈاکٹری نسخے کے عین مطابق ادویات مریضوں کو فراہم کریں اور ادویات کی مقررہ کردہ قیمت سے زائدرقم ہر گز وصو ل نہ کریںانہوں نے کہا کہ دوافروش اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنا کاروبار سنت کے مطابق کریں تاکہ دنیااور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنے ۔انہوںنے کہا کہ ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور روگردانی کرنے والے دوافروشوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔اس موقع پر پی سی ڈی اے کے صوبائی سینئر وائس چیئر مین لطیف الرحمیں ،عبدالمنان خان گنڈہ پور نے اپنی طرف سے انہیں مکمل تعاون وحمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جناح میڈیکل سنٹر میں موجود تمام دوافروش ڈرگٹ ایکٹ کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر اپنی تمام دکانوں کے باہر شیشے نصب کروالیں گے جبکہ کوالیفائیڈ پرسن کی موجودگی کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی ۔انہوںنے ڈرگ لائسنس کے لئے کوالیفائیڈ پرسن کے حصول میں مشکلات کے بیش نظر ان سے چند ماہ کی مہلت طلب کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.