Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون محمد فروغ نسیم کی ملاقات

جمعرات 23 مئی 2019 17:18

وزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون محمد فروغ نسیم کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون محمد فروغ نسیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات