وزیراعلیٰ کی پنجاب سوشل سکیورٹی مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اراکین کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت
قواعد و ضوابط اورقانونی طریقہ کار کے تحت بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کی ازسرنوتشکیل کی جائے ،عثمان بزدار
جمعرات 23 مئی 2019 22:09
(جاری ہے)
جو فیصلے کیے گئے ہیں مجھے ان پر مکمل عملدرآمد چاہیے۔
اب فیصلو ں پر عملدرآمد نہ ہوا تو متعلقہ حکام کے خلاف کارروائی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ عام آدمی کوسہولت دینے کیلئے کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کرنا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی میں بھی دیگر مریضوں کو طبی سہولتیں مہیا کی جائیں اور سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں میں پرائیویٹ مریضوں کوبھی علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جائے۔اس اقدام سے دیگر ہسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کم ہوگاکیونکہ ہمارا مقصد مریضوں کو بروقت معیاری طبی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔وزیراعلی کو بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ سوشل سکیورٹی کے تین ہسپتالوں میں پرائیویٹ مریضوں کو طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں اوربہت جلد دیگر ہسپتالوں میں بھی یہ سہولت فراہم کردی جائے گی۔صوبائی وزرائ محمد بشارت راجہ،چوہدری ظہیرالدین، انصرمجید خان نیازی،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری لیبر،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب،پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ کے حکام اور متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.