تھانہ رمنا کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر بیوی اور ساس کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 23 مئی 2019 22:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) تھانہ رمنا کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور ساس کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

عالمگیر نے رمنا پولیس کو بتایا کہ گھریلو ناچاقی پر ارشد نے اپنی بیوی رفعت اور ساس رانی بی بی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :