چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سکھر میں خان گڑھ میں وفاقی وزیر علی محمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے

جمعرات 23 مئی 2019 22:56

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سکھر میں خان گڑھ میں وفاقی وزیر علی محمد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سکھر میں خان گڑھ میں وفاقی وزیر علی محمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوگوار خاندان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ علی محمد مہر ایک مدبر سیاستدان اور سماجی راہنما تھے، علی محمد مہر کی سیاسی اور جمہوری خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔