آئی جی پنجاب نے 2افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعرات 23 مئی 2019 23:00

آئی جی پنجاب نے 2افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نی02 پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی لیگلI- ملتان جاوید اشرف کو ایس ڈی پی او کہروڑ پکالودھراں اورڈی ایس پی لیگلII- اوکاڑہ نذیر احمد کو ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :