پاکستان میں جمہوریت کبھی آزاد نہیں رہی،اس کے پائوں میں زنجیر پڑی ہوتی ہے
بحرانوں سے نکلنے اور اہم معاملات کے حل کے لیے سودابازی کرنا پڑتی ہے،مولا بخش چانڈیو
سجاد قادر جمعہ 24 مئی 2019 07:57
(جاری ہے)
اسی حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر سینئر صحافی عارف نظامی نے پیپلز پارٹی کے راہنما مولا بخش چانڈیو سے سوال کیا کہ آپ مہنگائی کے معاملے پر حکومت کے لتے لیتے نظر آتے ہیں جبکہ اس وقت کا وزیر خزانہ حفیظ شیخ آپ نے انہیں تحفہ دیا ہے۔
اس پر مولا بخش چانڈیو نے جواب دیا کہ میں انتہائی معذرت کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہمیں بہت سارے معالات پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔جب بھی کوئی پارٹی حکومت میں آتی ہے تو انہیں کئی ایسے لوگ قبول کرنے پڑتے ہیں جن کا ان کی پارٹی سے دور دور کا واسطہ نہیں ہوتامگر انہیں مختلف ذرائع سے ملنے والی ڈکٹیشن پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ ہمارے دور حکومت میں بھی وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب دیا گیا تھا اس کا ہماری پارٹی سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں تھا۔اصل میں ہمارے ملک میں آنے والی جمہوری حکومتیں آزاد نہیں ہوتیں۔انہیں زنجیروں سے جکڑا گیا ہوتا ہے اور وہ مجبور ہوتی ہیں۔اگر آزاد بھی ہوں گی تو زیادہ آزاد نہیں ہوں گی ان کے پاﺅں میں یا پاﺅں کی کسی انگلی میں زنجیر ضرور ڈلی ہو گی۔لہٰذا جمہوری حکومتوں کو کئی ایسے فیصلے کرنا ہوتے ہیں جو ان کی پارٹی کے فیصلے ہی نہیں ہوتے۔کئی بار اہم معاملات اور ایشوز کو حل کرنے کے لیے سودے بازی کرنا پڑتی ہے اور بحرانوں سے نکلنے کے لیے کئی باتیں مرضی کے خلاف بھی ماننا پڑتی ہیں۔ اب موجودہ حکومت نے خانہ بدوشوں کی فوج بھرتی کی اور انہیں اہم عہدں سے سے نواز رکھا ہے تو اس میں ان کی کوئی تو مجبوری رہی ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.