قومی اسمبلی میں وزیر علی محمد مہر‘ قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات اور فرشتہ مہمند کے لئے فاتحہ خوانی

جمعہ 24 مئی 2019 12:14

قومی اسمبلی میں وزیر علی محمد مہر‘ قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات اور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) وفاقی وزیر علی محمد مہر کی وفات‘ قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی ٹریفک حادثہ میں وفات پا جانے اور اسلام آباد میں قتل ہونے والی 10 سالہ بچی فرشتہ مہمند کے ایصال ثواب کے لئے قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کہنے پر مولانا عبدالواسع نے فاتحہ خوانی کرائی۔