ای ڈی شیرن کا نیا البم ’’نمبر. 6کولبریشنز پروجیکٹ‘‘ 12جولائی کو ریلیز کیا جائے گا

جمعہ 24 مئی 2019 14:35

ای ڈی شیرن کا نیا البم ’’نمبر. 6کولبریشنز پروجیکٹ‘‘ 12جولائی کو ریلیز ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) برطانوی گلوکار ای ڈی شیرن کا نیا البم ’’نمبر. 6کولبریشنز پروجیکٹ‘‘12جولائی کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ای ڈی شیرن کی نئی البم میںکینیڈیئن گلوکار جسٹن بیبر کے ساتھ گایا گیا پہلا گانا ’’ آئی ڈونٹ کیئر ‘‘ کے بعد دوسرا گانا ’’ کراس می‘‘ کی آفیشل ویڈیو یوٹیوب پر ریلیز کر دی گئی ہے جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔ ان کی یہ البم 12جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔