صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 24 مئی 2019 14:35

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)166 تا172 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپی اور کیلا110سی114 روپے فی درجن فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 162 تا 168 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔