جا نو رو ں میں خورا ک کی کمی دور کر نے کیلئے جوا ر کا شت کریں، زر عی ما ہر ین

جمعہ 24 مئی 2019 16:01

سلانو الی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) ز ر عی ما ہر ین نے جو ار کے کا شت کا روں کو آ گا ہ کیا ہے کہ جا نو روں میں خورا ک کی کمی کو دور کر نے کیلئے جو ار کی کا شت کریں کیو نکہ جو ار گر میوں کا ا ہم اور جا نوروں کا پسندید ہ چا ر ہ ہے جو ار گر می اور خشکی بر دا شت کر لیتی ہے ا سی لیے پنجاب کے ا کثر علاقوں میں کا میا بی سے کا شت کی جا سکتی ہے ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا کہ جوا ر کی بہتر اور بھر پو رپیداوا ر حاصل کر نے کیلئے محکمہ کی سفارش کر د ہ اقسا م جے ا یس 2002ہیگا ر ی جے ا یس 263چکوا ل جوا ر 2011کا شت کریں ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ جو ار ہلکی کلر اٹھتی ز مین پر بھی کا شت کی جا سکتی ہے لیکن ز یا د ہ پیداوار لینے کیلئے بھاری میرا ز مین جہاں پا نی کا نکا س ا چھا ہو بہتر ہو تی ہے ۔

متعلقہ عنوان :