باپ کی رپورٹ پر قاتل بیٹے کے خلاف صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

جمعہ 24 مئی 2019 17:06

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) باپ کی رپورٹ پر قاتل بیٹے کے خلاف صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

ملازم حسین ولد معظم حسین سکنہ اوڈھروال نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا مستقیم حسین اس کے بھتیجے جمال اصغر کو لینے گلی میں آیا تواسی اثناء میں اس کا دوسرا بیٹا مستجاب حیدر مسلح پسٹل آ گیا اور آتے ہی مستقیم حسین کو کہا کہ تمہیں لین دین کے معاملات ختم نہ کرنے کا مزہ چکھاتا ہوا اسی دوراس کے اپنے پسٹل سے بانیت قتل سید فائر مستقیم پر کیا جو اسے سر پر لگا جو زخموں کی تاب نہلاتے ہوئے موقع پر جان بحق ہو گیا ، وجہ عناد لین دین کا تنازعہ ہے جس پر سب انسپکٹر محمد اسلم نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :