وزیراعظم کی تاجروں سے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی درخواست
میرا مشن پاکستان سے غربت مٹانا ہے، تاجر برادری میرا ساتھ دے، معیشت کو تباہ کرنے والے چوروں کو نہیں چھوڑ سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کی کراچی میں تاجر برادری کے وفد سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 مئی 2019 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کی اس وقت توجہ صرف معاشی استحکام پر مرکوز ہے۔
ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک میں ماہرین تعینات کیے ہیں، تاجربرادری سے التماس ہے کہ وہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائے۔عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ میری حکومت سب سے زیادہ کاروبار اور سرمایہ کاری دوست حکومت کے طور پر جانی جائے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان آج جمعہ کو ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم سندھ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے اجراء کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سندھ سے اتحادی جماعتوں کے وفد کی ملاقات بھی مصروفیات کا حصہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی عطیات مہم کیلئے منعقدہ افطار عشائیہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.