چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل میں نہیں رکھنا چاہیئے، دانش تیمور کا وضاحتی بیان جاری

جمعہ 24 مئی 2019 20:41

چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل میں نہیں رکھنا چاہیئے، دانش تیمور کا وضاحتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2019ء) اداکار دانش تیمور نے اپنے گیم شو میں لڑکی کو موٹی آنٹی کہنے کے بعد وضاحتی بیان جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق دانش تیمور کو سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے گیم شو ایسا چلے گا کے دوران ایک لڑکی کو موٹی آنٹی کہنے اور اس لڑکی کا مسلسل مذاق اڑانے پر انہیں انسٹا گرام پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد دانش تیمور نے اس لڑکی کو دوبارہ اپنے گیم میں بلایا اور واضح کیا کہ آپ اس دن ناراض ہو گئی تھیں، چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل میں نہیں رکھتے، آپ میری بہن کی طرح ہیں اور میں آپ کا بھائی ہوں ہم یہاں گیم کھیلنے اور تفریح کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں لہذا آپ کو اپنے دل میں یہ بات رکھنے کی ضرورت نہیں ہی

متعلقہ عنوان :